سرکاری سکولوں میں سیکنڈ ٹرم امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

سرکاری سکولوں میں سیکنڈ ٹرم امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب کے اڑتالیس ہزار سرکاری سکولوں میں سیکنڈ ٹرم امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سکولوں کو سیکنڈ ٹرم کے امتحانات کے لئے شیڈول جاری کر دیا۔دسمبر کے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں امتحان لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں