پتوکی :مردہ مرغیوں کا 8 من گوشت برآمد

پتوکی :مردہ مرغیوں کا 8 من گوشت برآمد

پتوکی (تحصیل رپورٹر) پتوکی کے علاقے سرائے مغل کے نواحی گاؤں میں مردہ مرغیوں کا 8 من گوشت پکڑلیا گیا۔

ہلہ منیس میں چوکی موڑ پر چکن سیل سنٹر پر مردہ مرغیوں کا8من گوشت برآمد ہوا۔اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اور فوڈ اتھارٹی کے افسروں نے گوشت قبضے میں لے لیا اور کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں