خاتون سمیت 2منشیات فروش گرفتار

خاتون سمیت 2منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،خاتون منشیات فروش سمیت 2 ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد۔۔۔

ملزمہ صفیہ بی بی اور ندیم ریکارڈ یافتہ ملزمان ہیں، تفصیلات کے مطابق ملزمہ صفیہ بی بی کے قبضہ سے 1180 گرام ملزم ندیم سے 1420 گرام چرس برآمد کر لی  ۔ملزمہ اور ندیم ریکارڈیافتہ ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں