پاکستانی مصنوعات کی خرید و فروخت وقت کی ضرورت: ٹریٹ کارپوریشن

 پاکستانی مصنوعات کی خرید و فروخت  وقت کی ضرورت: ٹریٹ کارپوریشن

لاہور(سٹاف رپورٹر)ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے ترجمان نے کہا ہم پاکستان سے ہیں اور پاکستان ہم سے ہے۔۔۔

صرف پاکستانی مصنوعات کی خرید و فروخت وقت کی اہم ضرورت اور بطور ذمہ دار قوم ہمارا فرض بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا آپ کی اپنی پاکستانی کمپنی 70 سال سے عوام کو ٹریٹ کے معیاری بلیڈ اور ریزر فراہم کر رہی ہے، بطور ذمہ دار قوم ہمیں غیر ملکی مصنوعات کو بڑھاوا نہیں دینا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں