سابق ایم پی اے نذیر چوہان سمیت دیگر ملزم بری

سابق ایم پی اے نذیر  چوہان سمیت دیگر ملزم بری

لاہور(اپنے خبر نگار سے )انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس حملہ کیس میں سابق ایم پی اے نذیر چوہان،انکے صاحبزادے سعد نذیر سمیت8ملزموں کو بری کر دیا ۔

ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس پر محفوظ فیصلہ سنا یا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں