اسلحہ لیکر گھومنے والے 4 ملزم گرفتار

 اسلحہ لیکر گھومنے والے 4 ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ہیئر پولیس نے ڈالے میںاسلحہ لیکر گھومنے والے4 ملزم گرفتار کر لئے۔

 حماد، عباس، سلیمان اور عظیم سے 4 جدید رائفلز، میگزینز اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں