ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز  کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

پنجاب کے 34 سو سکولوں میں ای سی ای کٹس کو اپ گریڈ کیا جائے گا ۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے متعلقہ سکولوں کو فنڈز دئیے جائیں گے ۔ فی کٹ کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 26 ہزار روپے دئیے جائیں گے ۔سامان کی خریداری کے لئے سکول کونسلز کو اختیار دیا گیا ہے ۔فنڈز کی منتقلی کے دو ماہ کے اندرسامان خریدا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں