زیتون اور رفیع پیر گروپ میں معاہدہ

زیتون اور رفیع پیر گروپ میں معاہدہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ سیکٹر کے مایہ ناز گروپس زیتون گروپ اور رفیع پیر گروپ کے درمیان تعاون تاریخ سازمعاہدہ طے پاگیا ہے۔

رئیل اسٹیٹ کی دنیا کا معتبر نام \"زیتون \" گروپ کی جانب سے ترقی کا ویژن رکھنے والے سی اواو نعیم عباس وڑائچ نے باضابطہ طور پر یادداشت پر دستخط کیے ۔ایم او یو پر دستخط کی تقریب نیو لاہور سٹی کے زیتون کارپوریٹ آفس میں ہوئی۔ رفیع پیر گروپ کے ساتھ مفاہمت کے تحت فنون، ثقافت اور تخلیقی صلاحیتوں کے میدان میں سرگرم ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں