روڈا :آنیوالے سال کیلئے روڈ میپ کی نقاب کشائی

روڈا :آنیوالے سال کیلئے  روڈ میپ کی نقاب کشائی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنی گزشتہ سال کی کارکردگی کا مکمل جائزہ لیا۔۔۔

 آگے کی سوچ کی حکمت عملی اور اہداف کی ترقی کے سیشن میں آنے والے سال کے لیے ایک پرجوش روڈ میپ کی نقاب کشائی کی۔ تقریب میں اہم سٹیک ہولڈرز ،بشمول وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصر، سی ای اوروڈا عمران امین، سی او او روڈا منصور احمد جنجوعہ اور کمشنر لاہور محمد علی رندھاوانے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں