طالبات کی بس پر فائرنگ 6 ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

طالبات کی بس پر فائرنگ 6 ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور(اپنے خبر نگار سے)انسداد دہشت گردی عدالت، سندر کے علاقہ میں طالبات کی بس پر فائرنگ کے کیس میں اہم پیشرفت۔

عدالت نے چھ ملزموں کو شناخت پریڈ پر چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی ۔ملزموں کے خلاف تھانہ سندر میں مقدمہ درج ہے۔ ملزموں میں محمد عبداللہ ،محبوب علی، سجاول، ایان ،احتشام اور محمد ابرار کو پیش کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں