پنجاب یونیورسٹی:10طلباو طلبات کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی:10طلباو طلبات کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے سلمان گل ولد گل محمد کو کیمسٹری، صبا نور دختر جاوید احمد خان کو ہائی انرجی فزکس، عائشہ طارق دختر عبدالرحمان طارق کو اسلامک سٹڈیز۔۔۔

 عشبہ حسن دختر جمیل حسن کو مائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس، رِ شم جمیل پال دختر جمیل احمد پال کوپنجابی،محمد سعد طارق مرزا ولد طارق مرزاکوسالڈ سٹیٹ فزکس، عفت عزیز دخترعزیز اللہ کوٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ،رانا عمران علی ولد رانا قربان علی کواپلائیڈ جیالوجی (پٹرولیم اینڈ سٹرکچرل جیالوجی)، مرزا صفدر بیگ ولد مرزا مجید بیگ کواسلامک سٹڈیز اورعائشہ آصف دختر محمد آصف سعید کوفارمیسی کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں