اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی سماعت کیلئے آن لائن ججز ٹریننگ اجلاس

 اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی سماعت  کیلئے آن لائن ججز ٹریننگ اجلاس

لاہور(اپنے خبر نگار سے)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کی سماعت کیلئے آن لائن ججز ٹریننگ اجلاس ہوا۔

سیشن جج، ایڈیشنل سیشن ججز ،سینئر سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ ججز کو کیسز کی سماعت میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے متعلق آگاہی دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں