ایوان میں بیٹھنے والوں نے کرپشن کی انتہاکی :جماعت اسلامی حلقہ خواتین

ایوان میں بیٹھنے والوں نے کرپشن کی  انتہاکی :جماعت اسلامی حلقہ خواتین

لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اسلامی کی تاریخی جدوجہد کے نتیجے میں قرارداد مقاصد آئین کا حصہ بنی ۔

ان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے خواتین کنونشن سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پہلی دینی اور سیاسی جماعت ہے جس نے 1988 میں خواتین کے حقوق کا چارٹر پیش کیا۔ ایوان میں بیٹھنے والوں نے کرپشن کی انتہا کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں