غیر ملکی طلبا کیلئے ظہرانہ

 غیر ملکی طلبا کیلئے ظہرانہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یو ای ٹی میں غیر ملکی طلبا و طالبات کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پر وقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

 غیر ملکی طلبا و طالبات کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پر وقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات نے خصوصی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں