4غیر قانونی تعمیرات مسمار، 10 املاک سربمہر

4غیر قانونی تعمیرات مسمار، 10 املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے شادمان، مسلم ٹاؤن، جیل روڈ اور ٹمبر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 10 املاک کو سر بمہر، چارغیر قانونی تعمیرات مسمار۔

 کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر نجی سکول، کلینک، دفتر، میڈیکل سٹور سمیت 10 املاک کو سربمہر کر دیا۔مین فیروز پور روڈ پر غیر قانونی تعمیرات پر دکانیں مسمار کر دی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں