والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے پر مین ٹرنک سیور کا سو فیصد کام مکمل

والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے  پر مین ٹرنک سیور کا سو فیصد کام مکمل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) والٹن ریلوے کراسنگ فلائی اوورز کے 167 گرڈرز میں سے 120 گرڈرز رکھ دی گئی ہیں۔

سی بی ڈی روٹ 47 سے ملانے کے لئے ایم ایس سی وال تک سلوپ کی سفالٹ بھی مکمل ہے ۔فلائی اوور کی کل لمبائی ایک کلومیٹر ہے جس کو جلد مکمل کر لیا جائیگا۔ فلائی اوور کو والٹن روڈ تک رسائی دینے کے لئے روڈ پر بھی کام جاری ہے ۔ والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے پر مین ٹرنک سیور کا سو فیصد کام مکمل کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں