16ہزا رلٹر زائدالمیعاد جوس 12ہزار لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس تلف

16ہزا رلٹر زائدالمیعاد جوس 12ہزار لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)16 ہزار 800 لٹر ایکسپائر جوس، 12 ہزار 600 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس تلف، 2 مقدمات درج کئے۔۔۔

 کھلے رنگ، کیمیکلز اور غیر فلٹرشدہ پانی سے جعلی بوتلیں تیار کی گئی تھیں۔ معروف برانڈز کے جعلی لیبل لگی بوتلیں اور ایکسپائر جوس برآمد ہونے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں