جنرل ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نعمان شاہد دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے

جنرل ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر  نعمان شاہد دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور جنرل ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نعمان شاہد دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے۔

ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر کے اچانک انتقال پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں