امریکی ڈپلومیٹس کے وفد کی ترجمان بلاول بھٹوکے گھر آمد

امریکی ڈپلومیٹس کے وفد کی  ترجمان بلاول بھٹوکے گھر آمد

لاہور(سپیشل رپورٹر)امریکی ایمبیسی کی پولیٹیکل کونسلر مورین ہیگرڈ کی سربراہی میں ڈپلومیٹس کے وفد کی ترجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بدر کے گھر آمد۔

وفد میں امریکی سیکنڈ پولیٹیکل سیکرٹری اسپینسر سالیبر، ڈگلس جانسٹن سیاسی/اقتصادی آفسیر اور محمد دائم فاضل ماہر سیاسیات شامل تھے ،وفد کے ارکان نے پکچر گیلری کا بھی دورہ کیا اور مرحوم جہانگیر بدر کی جمہوریت کے لیئے جدوجہد کی تعریف کی، ملاقات میں پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں