عملی امتحان میں نقل کرانے پر نگران معطل

عملی امتحان میں نقل کرانے  پر نگران معطل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)عملی امتحان میں نقل کرانے پر نگران معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے سنٹر میں انسپکشن کے دوران نگران نقل کراتا پکڑا گیا۔

ٹیچر محمد نعمان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کی سفارش کی گئی۔ ٹیچر نے سکواڈ ممبر کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں