پنجاب یونیورسٹی :موٹر بائیکس کی فراہمی بارے آگاہی سیمینار

پنجاب یونیورسٹی :موٹر بائیکس  کی فراہمی بارے آگاہی سیمینار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی خالد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے جن کو مہارت سے لبریز کرکے روزگار کے لئے تیار کرنابڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

وہ پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق میں شعبہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ حکومت پنجاب اور بینک آف پنجاب کے اشتراک سے چیف منسٹریوتھ انیشیئٹیو کے تحت طلباوطالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ آگاہی سیمینار سے وحید شہید حال میں خطاب کررہے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں