قصور:لڑکی تنازع پر نوجوان کا سر اور بھنویں مونڈ دیں

قصور:لڑکی تنازع پر نوجوان کا سر اور بھنویں مونڈ دیں

قصور(نمائندہ دنیا)قصور میں لڑکی کے تنازع پر نوجوان کا سر اور بھنویں مونڈ دی گئیں۔

عرفان اور ندیم کے درمیان لڑکی کا تنازع تھا، عرفان موٹر سائیکل پر ندیم کیساتھ نور پور آرہا تھا کہ راستے میں ندیم کے دوست دونوں کو کوٹلی پٹھاناں والی لے گئے، جہاں ندیم اور دوستوں نے عرفان کا سر اور بھنویں مونڈ دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں