پولیس کا آپریشن، 5 اشتہاری گرفتار

پولیس کا آپریشن، 5 اشتہاری گرفتار

کھڈیاں خاص(نامہ نگار)پولیس نے آپریشن کے دوران ڈکیتی ورہزنی کے متعدد مقدمات میں مفرور 5 اشتہاری گرفتار کرلئے۔۔۔

ملزموں میں بونگی کلیاں کے عبدالرشید، جگیاں کے احسان اللہ، حاجی جان کالونی کے شفیق، ڈھنگ شاہ کے سہیل اور وقاص شامل ہیں، ملزم ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں