انسداد تجاوزات آپریشن 155 کا سامان ضبط، 95 چالان

انسداد تجاوزات آپریشن 155 کا سامان ضبط، 95 چالان

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)لاہور شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن گزشتہ روز بھی جاری رہا۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا تھاکہ کاروائیوں کے دوران 155 تجاوزات کا سامان ضبط کرلیا گیا جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں سے 465 بینرزاور سٹریمر ہٹائے گئے، اس دوران 95 چالان بھی کئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں