جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام آج ہوگا

جامعہ اشرفیہ میں حج  تربیتی پروگرام آج ہوگا

لاہور(سیاسی نمائندہ)جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگرام آج صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہوگا۔۔۔

 جس میں عازمین حج کی بڑی تعداد میں شرکت کر ے گی، مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی سمیت دیگر علما اور مفتی حضرات خطاب کرینگے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں