یونیورسٹی آف سرگودھا، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیلئے داخلہ شیڈول کا اعلان

یونیورسٹی آف سرگودھا، ایسوسی ایٹ ڈگری  پروگرام کیلئے داخلہ شیڈول کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھا نے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام برائے آرٹس، سائنس اور کامرس کے سپلیمنٹری امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا۔

 نتائج یونیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں داخلہ شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے پہلے سالانہ امتحانات کیلئے سنگل فیس کے ساتھ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 6 مئی اور ڈبل فیس کے ساتھ 10 مئی 2024 رکھی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں