جی سی یونیورسٹی ملازمین کیلئے عمرہ پیکجز کی قرعہ اندازی، 6 افراد ٹکٹوں کے حقدار

جی سی یونیورسٹی ملازمین کیلئے عمرہ پیکجز کی قرعہ اندازی، 6 افراد ٹکٹوں کے حقدار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین کیلئے عمرہ پیکجز کی قرعہ اندازی گزشتہ روز ہوئی۔۔۔

 نان گزٹڈ سٹاف میں سکیورٹی گارڈ جاوید حسین اور لائبریری سٹاف محمد ذوالفقار اور فراصت علی جبکہ گزٹڈ سٹاف میں اسٹنٹ پروفیسر صبا رحیم، ایڈیشنل رجسٹرار طاہر بشیر اور لیکچرر عمر سردارٹکٹوں کے حق دار قرار پائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں