لاہور بورڈ نے انٹرپارٹ ون کی رو ل نمبرسلپس جاری کردیں

لاہور بورڈ نے انٹرپارٹ ون  کی رو ل نمبرسلپس جاری  کردیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپس جاری کردیں۔۔۔

پرائیویٹ طلبہ ویب سائٹ سے آن لائن جبکہ ریگولر طلبا تعلیمی اداروں سے رول نمبر سلپ حاصل کر سکیں گے، امتحانات 7مئی سے شروع ہونگے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں