کالج آف فارمیسی، طلبہ میں اسناد تقسیم، 6 کو گولڈ میڈلز سے نوازا گیا

کالج آف فارمیسی، طلبہ میں اسناد  تقسیم، 6 کو گولڈ میڈلز سے نوازا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام دسویں تقریب تقسیم اسناد میں نمایاں پوزیش پر 6 طلبا و طالبات کو گولڈ میڈلز دئیے گئے جبکہ 229 انڈرگریجویٹ اور 27 ایم فل کی ڈگریاں دی گئیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں طلبہ کا کردار بہت اہم ہے جبکہ انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے درمیان روابط کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں