سکیورٹی الرٹ جاری

 سکیورٹی الرٹ جاری

لاہور(اپنے خبرنگار سے)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سید علی عمران نے سیشن کورٹ میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ انہوں نے یہ سکیورٹی الرٹ سیشن کورٹ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں