ٹاؤن شپ، طلبہ مفت کتابوں سے محروم

ٹاؤن شپ، طلبہ مفت کتابوں سے محروم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ٹاؤن شپ وگرین ٹاؤن کے سرکاری سکولوں کے طلباء کو مفت کتابیں نہ مل سکیں، محمد سرفراز خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ سے زائدہو گیا ہے۔

ٹاؤن شپ وگرین ٹاؤن کے سرکاری سکولوں کے طلباء کو مفت کتابیں نہ مل سکیں، محمد سرفراز خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ سے زائدہو گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں