لیسکو:ملازمین کیلئے ٹریننگ کورسز

لیسکو:ملازمین کیلئے ٹریننگ کورسز

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو ریجنل ٹریننگ سنٹر میں پیپرا رولز اور پروکیورمنٹ مینجمنٹ کے حوالے سے ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

 ٹریننگ میں جی ایس او، جی ایم ٹیکنیکل آفس اور میٹریل مینجمنٹ کے ڈیپارٹمنٹس کے ہیڈز اور سٹاف نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں