گندم بحران بارے وزیر اعظم کو خط

گندم بحران بارے  وزیر اعظم کو خط

لاہور(کورٹ رپورٹر)ملک میں ہونے والے گندم کے بحران کے حوالے سے وزیراعظم کو خط ارسال کر دیا گیا۔۔۔

 خط میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے سیکشن 3 کے تحت جوڈیشل کمیشن بنانے اور جوڈیشل انکوائری کرنیکا مطالبہ کیا ہے ،خط میں کہا گیا ہے کہ نگران حکومت صرف الیکشن کرانے آئی تھی،پاکستان میں گندم وافر مقدارمیں موجود تھی، اسکے باوجود نگران حکومت نے اپنے احتیارات سے تجاوز کرتے ہوئے فیصلہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں