مالی سال ختم ہونے کو، سکولوں کو نان سیلری بجٹ نہ ملا

مالی سال ختم ہونے کو، سکولوں کو نان سیلری بجٹ نہ ملا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)مالی سال ختم ہونے کو مگر سکولوں کو نان سیلری بجٹ نہ ملا۔ 48 ہزار سکولوں کے 6 ارب روپے کی اقساط تین ماہ سے جاری نہیں ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق سکولوں کو تاحال نان سیلری بجٹ کی دو اقساط نہ ملیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھ ارب کے فنڈز جاری نہ کیے ۔جون میں مال سال ختم ہونے جا رہا ہے ۔نان سیلری بجٹ نہ ہونے سے سکولوں کو مشکلات کا سامنا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں