گوشت 14 روپے کلو مزید مہنگا

گوشت 14 روپے کلو مزید مہنگا

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے اضافے سے 477 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 329 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 262 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں