عید کے تیسرے روز گرمی کے باوجود بچے والدین کی چڑیا گھر آمد

عید کے تیسرے روز گرمی کے  باوجود بچے والدین کی چڑیا گھر آمد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)عید کے تیسرے شدید موسم کے باوجود بچے والدین کے ساتھ تفریح کے لیے بڑی تعداد میں چڑیا گھر پہنچے۔

تفصیلات کے مطابق عید اور سرکاری چھٹی کا آخری روز بچہ پارٹی نے موسم کی شدت کے باوجود تفریح گاہوں کا رخ کیا۔چڑیا کو رینوویشن کے بعدمکمل فعال نہیں کیا گیا مگر بچوں نے اپنی پسند کے جانوروں کو دیکھا اور خوشی کا اظہار کیا ۔بچوں کا کہنا تھا کہ زو آکر خوب ہلا گلا کیا ،گرمی کی مناسبت سے بچے آئسکریم سے بھی لطف اندوز ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں