بلوچستان میں شہید کھڈیاں کے سپاہی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

بلوچستان میں شہید کھڈیاں کے سپاہی  کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)بلوچستان میں شہید کھڈیاں کے سپاہی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔۔۔

سپاہی محمد وارث کی نماز جنازہ اور تدفین انکے آبائی گاؤں مرالی ہٹھاڑ میں ہوگی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا۔ وارث منظور تین بچوں کا باپ تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں