حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا سے صلح

حادثے میں جاں بحق  نوجوان کے ورثا سے صلح

چیچہ وطنی(نامہ نگار)گزشتہ دنوں108/7-R شرقی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثا سے صلح کروا دی گئی۔۔۔

پیر سید آفتاب حسین شاہ، پیر سید مسعود حسین شاہ ، ایم پی اے نوید اسلم خان لودھی ،عائشہ ارشد خان لودھی،لیاقت رجوکہ،ڈاکٹر محمد شبیر ،ڈاکٹر محمد بابر ،نعیم سردارنے صلح کر انے میں خصوصی کردار ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں