گلبرگ:کاٹن گودام میں آتشزدگی ، لاکھوں کاسامان جل گیا

گلبرگ:کاٹن گودام میں آتشزدگی ، لاکھوں کاسامان جل گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علا قہ میں کاٹن گودام میں شا رٹ سر کٹ کے با عث آتشزدگی لا کھو ں روپے ما لیت کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا۔

ریسکیو سمیت امد ادی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔سی ٹی او لاہور عما رہ اطہر کا ایمرجنسی وہیکلز کے لئے فوری راستہ کلیئر رکھنے کی ہدایت بھی کی ۔امدادی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر آگ پر قا بو پا لیا جس سے لا کھو ں روپے ما لیت کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں