عثمان غنی ؓصبرو استقامت کے اعلیٰ درجے پر فائز: زوار بہادر

عثمان غنی ؓصبرو استقامت کے اعلیٰ درجے پر فائز: زوار بہادر

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت علما پاکستان کی سپریم کونسل کے چیئرمین قاری محمد زوار بہادر نے جامعہ المرکزالاسلامی لاہور کینٹ میں جے یو پی کے صدر حافظ نصیر احمد نورانی کی صدارت میں۔۔۔

 سیدنا عثمان غنی ؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں خلیفہ سوئم امیرالمومنین حضرت سیدنا عثمان غنی ؓواحد ایسے حکمران ہیں جنہوں نے دنیا کے بڑے خطے کے حکمران اور طاقت ہونے کے باوجود وہ صبرو استقامت، رواداری ،حوصلہ مندی اور برداشت کے اعلیٰ ترین درجے پر فائز ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں