طلبہ و طالبات کی حاضری

 طلبہ و طالبات کی حاضری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریاتی سمر سکول کے طلبہ و طالبات نے علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی، ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

 طلبہ وطالبات نے علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی، ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ طلبہ نے مینار پاکستان، بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ اور سائنس میوزیم کا دورہ بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں