ٹیوٹا کے اداروں میں پانچ لینگویج کورسز کا اجرا

ٹیوٹا کے اداروں میں  پانچ لینگویج کورسز کا اجرا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین نے ٹیوٹا کے اداروں میں پانچ لینگویج کورسز کا اجرا کر دیا۔

پروگرام کے مطابق ایوننگ کلاسز میں طلبہ کو جرمن، کورین، جیپنیز، عربی او ر چائنیز زبانوں کے 3ماہ کے کورسز کرائے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں