چکن کی قیمت میں 9 روپے کلو اضافہ

چکن کی قیمت میں 9 روپے کلو اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت مزید 9 روپے اضافے سے 519 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے اضافے سے 358 روپے فی کلو۔۔۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے اضافے سے 358 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 252 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں