طلبہ کو قیام پاکستان کے مقاصد سے آگاہ کرنا ضروری:وزیر تعلیم

طلبہ کو قیام پاکستان کے مقاصد سے آگاہ کرنا ضروری:وزیر تعلیم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ایوان قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو قیام پاکستان کے مقاصد سے آگاہ کرنا اور نظریہ پاکستان سے آشنائی دینا ضروری ہے۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ایوان قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو قیام پاکستان کے مقاصد سے آگاہ کرنا اور نظریہ پاکستان سے آشنائی دینا ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں