مرکز اہلسنت جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ اسلام پورہ میں روحانی محفل

مرکز اہلسنت جامع مسجد حنفیہ  فاروقیہ اسلام پورہ میں روحانی محفل

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکز اہلسنت جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ اسلام پورہ میں روحانی محفل ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔

 عالم دین علامہ صاحبزادہ مظہر مختار درانی نے کہا دنیا وآخرت کی کامیابی کا رازتعلیمات نبوی ؐمیں ہے، اہل بیتؓ،صحابہ کرامؓ نے ہرقدم پر اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا پرچار اورعقیدہ ختم نبوت کا بھرپوردفاع کیا،جان ومال کے نذزانے پیش کئے اوردین مصطفی ؐپرآنچ نہ آنے دی۔ محفل میں مفتی کاشف جمیل قادری،مفتی عارف ستار قادری،شیخ غلام حیدر، علامہ اسد عطاری، ریاض الدین نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں