33 بچے ورثا کے حوالے

33 بچے ورثا کے حوالے

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلویز پولیس نے ہفتہ وار فلاحی کارروائیوں کی تفصیل جاری کردی۔

ترجمان کے مطابق 8 سے 14 جولائی تک 33 گھر سے بھاگے اور گمشدہ بچے/بچیاں ورثا کے حوالے کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں