ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی۔
انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو احکامات جاری کئے۔ ڈی آئی جی نے کہا عوامی مسائل روزانہ سنے جارہے ہیں۔