مین والٹن روڈ پر واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ

مین والٹن روڈ پر واٹر فلٹریشن  پلانٹ ناکارہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) مین والٹن روڈ پر لاکھوں روپے کی لاگت سے نصب کیا جانے والا واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہو گیا۔

فلٹریشن پلانٹ کے کمرے کو تالے لگا دئیے گئے جبکہ علاقہ مکین پینے کا صاف پانی بازار سے خریدنے پر مجبور ہیں۔واضح رہے کہ فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کئی سال قبل کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں