فائرنگ پریکٹس کا انعقاد

فائرنگ پریکٹس کا انعقاد

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ میں ڈولفن و پیرو فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ پریکٹس کا انعقاد کیا گیا۔

ایس پی احمد زنیر چیمہ نے بتایا کہ تمام ڈویژن کے مختلف تھانہ جات،پولیس لائنز سے بھی پولیس افسران کو فائر پریکٹس کرائی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں