عائشہ کیس، ملزم کی عبوری ضمانت منظور

عائشہ کیس، ملزم کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(اپنے خبر نگار سے)سیشن عدالت، ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کرنے کے کیس میں نیا موڑ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفتیشی افسر نے میڈیکل کی بنیاد پر مقدمہ میں سماعت اور آنکھوں کے متاثر ہونے کی نئی دفعات آزاد کر دیں۔عدالت نے مدعیہ کو طلب کرتے ملزم کی عبوری ضمانت 31 اگست تک منظور کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں